جرمنی:عمارت جل کر راکھ ہو گئی ،چار افراد ہلاک چار زخمی

جرمنی کے شہر فورز ہائیم میں واقع ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے

394598
جرمنی:عمارت جل کر راکھ ہو گئی ،چار افراد ہلاک چار زخمی

جرمنی کے شہر فورز ہائیم میں واقع ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ اس عمارت میں اکثریت غیر ملکیوں کی آباد تھی ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عمارت مہاجرین کے زیر قیام نہیں تھی لہذا اس وزاقعے میں کسی غیر ملکی دشمنی کا عنصر پایاجانا ممکن نہیں ۔
جرمنی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہےکہ اس بد قسمت عمارت میں بلغاریہئن اور پولش شہری آباد تھے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں