کوسوو:کرتی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

کوسوو میں گزشتہ روز ویت ون دوسیہ نامی تحریک کے گرفتار سابق صدر البین کرتی کے حامیوں اور پولیس کے درمیاں جھڑپ ہوئی

391598
کوسوو:کرتی کے حامیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

کوسوو میں گزشتہ روز ویت ون دوسیہ نامی تحریک کے گرفتار سابق صدر البین کرتی کے حامیوں اور پولیس کے درمیاں جھڑپ ہوئی ۔
دارالحکومت پرسٹینا میں رونما ہونے والے اس واقع کے دوران مظاہرین نے پولیس پر سنگ باری کی جس کے جواب میں پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا ۔
واضح رہے کہ کرتی نے ایک ماہ کے عرصے تک پارلیمانی کاروائیوں میں رخنہ ڈال رکھا تھا جنہیں بیان قلمبند کروانےکے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔
مذکورہ تحریک کوسوو میں سربوں کے گنجان آباد علاقوں میں سرب بلدیہ کی مشترکہ انجمن کے قیام کے خلاف ہے جس کی وجہ سے وہ حکومت سے اپنا معاہدہ منسوخ کرنا چاہتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں