امریکہ میں کیوبا کے سفیر کی تعیناتی

واشنگٹن میں کیوبا کے دفتر میں سن 2012 سے ابتک ناظم اعلی کے فرائض ادا کرنے والا تجربہ کار سفارتکار ہوز کاباناس کو اب سفیر کا عہدہ سونپا گیا ہے

389845
امریکہ میں کیوبا   کے سفیر کی تعیناتی

کیوبا نے واشنگٹن میں اپنے سفیر کو متعین کر دیا ہے۔
واشنگٹن میں کیوبا کے دفتر میں سن 2012 سے ابتک ناظم اعلی کے فرائض ادا کرنے والا تجربہ کار سفارتکار ہوز کاباناس کو اب سفیر کا عہدہ سونپا گیا ہے۔
یہ شخص اس سے قبل کیوبا کے نائب وزیر خارجہ کے فرائض بھی ادا کر چکا ہے، کاباناس نے وائٹ ہاوس میں صدر باراک اوباما کو سفارتی اسناد پیش کر دی ہیں۔
تا ہم امریکہ نے ابتک کیوبا کے لیے اپنے سفیر کا تعین نہیں کیا۔
کیوبا کے صدر ِ مملکت واول کاسٹرو اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی سے خطاب کے لیے نیو یارک پہنچ گئے ہیں۔
راول کاسٹرو سابق لیڈر فیوڈل کاسٹرو کے سن 1995 میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں خطاب کے بعد امریکی سر زمین پر قدم رکھنے والے کیوبا کے پہلے لیڈر ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں