یورپ کے درمیان شینگین معاہدہ خطرے میں

مہاجرین کی آمدروکنے کےلیے یورپی ممالک شینگین معاہدے پر دوبارہ سے غور کرنے کا سوچ رہے ہیں جس سے تشویش پیدا ہو گئی ہے

388261
یورپ کے درمیان شینگین معاہدہ خطرے میں

ہنگری اور سربیا کی سرحد کے بعد اب رومانیہ نے بھی اپنی سرحد کے ساتھ دیواریں چُنوانا شروع کر دیں ہیں۔
اس کے علاوہ پنگری نے سربیا کے ساتھ اپنی سرحد پر بھی گشرت بڑھا دیا ہے۔
سرب وزیر داخلہ نے بتایا ہے کہ وہ مہاجرین کی صورت حال پر بات چیت کےلیے جلد ہی ہنگیرئین حکام سے ملاقات کریں گے۔
دوسری جانب جمہوریہ چیک نے مہاجرین کی آمد روکنے کےلیے سرحد پر فوج تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ آسٹریا نے بھی آج سے ہنگری، اٹلی،سلوواکیہ اور سلوانیہ سے ملنے والے سرحدوں پر کنٹرول بڑھا دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں