جی۔ 20 وزرا ء خزانہ اور سنٹرل بینکوں کے گورنرز کا اجلاس

نائب وزیر اعظم جودت یلماز نے کارپوریٹ خبر رسانی کی ترقی و سرمایہ کاری میں اہمیت پر زور دیا اور اوا ی سی ڈی کی طرف سے تیار کردہ رپورٹوں کی وساطت سے ان امور میں تعاون قائم کیے جانے کا ذکر کیا

374881
جی۔ 20 وزرا ء خزانہ اور سنٹرل بینکوں کے گورنرز کا اجلاس

جی۔ 20 وزرا ء خزانہ اور سنٹرل بینکوں کے گورنرز کا اجلاس دوسرے دن بھی جاری ہے۔
اجلاس مین اوا ی سی ڈی کی طرف سے تیاری کردہ کارپوریٹ انتظامیہ اصولوں پر مبنی کتاب کا تعارف کرایا گیا۔
نائب وزیر اعظم جودت یلماز نے کارپوریٹ خبر رسانی کی ترقی و سرمایہ کاری میں اہمیت پر زور دیا اور اوا ی سی ڈی کی طرف سے تیار کردہ رپورٹوں کی وساطت سے ان امور میں تعاون قائم کیے جانے کا ذکر کیا۔
انہوں نے بتایا کہ رپورٹ میں جگہ پانے والی شقوں سے چھوٹے اور درمیانے درجے کی فرمیں بھی استفادہ کر سکیں گی۔
اوا ی سی ڈی کے سیکرٹری جنرل انجیل گوریا نے مذکورہ کتاب کی تیاری پر ترکی کی خدمات پر توجہ مبذول کرائی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں