یورپی یونین اپنی 25 سالہ پرانی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے: یورپی و

یورپی یونین پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنی 25 سالہ پرانی پالیسیوں کے نفاذ پر نظر ثانی کر رہی ہے

342225
یورپی یونین اپنی 25 سالہ پرانی پالیسیوں پر نظر ثانی کرے: یورپی و

یورپی یونین پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنی 25 سالہ پرانی پالیسیوں کے نفاذ پر نظر ثانی کر رہی ہے ۔
اس بارے میں اٹلی،جرمنی اور فرانس نے بعض تجاویز پیش کی ہیں جنہوں نے دیگر یورپی ممالک سے پناہ گزینوں کے مسائل سے نمٹنے کےلیے تعاون کی اپیل کی ہے۔
اطالوی وزیر خارجہ پاولو جنتی لونی،جرمن وزیر خارجہ والٹر اشٹائن مائیر اور فرانسیسی وزیر خارجہ لارینٹ فابیوس نے پناہ گزینوں کے مسئلے پر تعاون کے حصول پر مبنی ایک مطابقت پر دستخط کر دیئے ہیں۔
ایک بیان میں واضح کیا گیا ہےکہ یورپی یونین کو 25 سالہ پرانی پالیسیوں پر دوبارہ سے عمل پیراہونے کی ضرورت ہے جبکہ یورپ آنے والے مہاجرین کو دیگر ممالک میں مقیم کروانے کےلیے بھی اقدامات اٹھانے چاہیئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں