ملائیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 14 افراد ہلاک

ملائیشیا کے مغربی ساحل کے قریب ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ مصروف ترین آبی گزر گاہ آبنائے ملاکا کے قریب پیش آیا ہے اور یہ کہ اس کشتی پر تقریباﹰ ایک سو افراد سوار تھے

374039
ملائیشیا  میں کشتی ڈوبنے سے 14 افراد ہلاک

ملائیشیا کے مغربی ساحل کے قریب ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یہ حادثہ مصروف ترین آبی گزر گاہ آبنائے ملاکا کے قریب پیش آیا ہے اور یہ کہ اس کشتی پر تقریباﹰ ایک سو افراد سوار تھے۔
ملائیشیا کے مقامی میڈیا کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ماہی گیروں کی طرف سے اطلاع کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی تھیں۔ مقامی میڈیا رپورٹوں کے مطابق کشتی پر تارکین وطن سوار تھے تاہم سرکاری حکام نے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں