آرمینیا میں احتجاجی مظاہرہ

آرمینیا میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف دارالحکومت ایریوان میں احتجاجی مظاہرہ

373131
آرمینیا میں احتجاجی مظاہرہ

آرمینیا میں مظاہرہ۔۔۔
آرمینیا میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف دارالحکومت ایریوان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
آرمینی حکومت نے گذشتہ ماہِ سے بجلی کے نرخوں میں 16 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا تھا جس پر عوام کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا۔
عوامی ردعمل پر صدر سرژ سارکیسیان نے اعلان کیا تھا کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کو حکومت کی طرف سے سبسڈائز کیا جائے گا۔
تاہم دارالحکومت ایریوان میں سڑکوں پر نکلنے والے مظاہرین کا کہنا ہے کہ اس وعدے کو پورا نہیں کیا گیا۔
پولیس نے مظاہرے میں مداخلت کی اور متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں