ایریکا سمندری طوفان پوری شدت سے جاری

براعظم امریکہ میں ایریکا سمندری طوفان پوری شدت سے جاری ہے

371696
ایریکا سمندری طوفان پوری شدت سے جاری

براعظم امریکہ میں ایریکا سمندری طوفان پوری شدت سے جاری ہے۔۔۔
طوفان کی زد میں آ کر ڈومینک میں 20 افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔
وزیر اعظم روزویلٹ سکیریٹ نے آفت زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔
ہیٹی میں بھی سیلاب میں 5 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
توقع ہے کہ طوفان امریکہ کی ریاست فلوریڈا کو بھی اپنی لپیٹ میں لے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں