ایریکا طوفان ڈومینیک جمہوریہ سے ٹکراگیا،بیس افراد ہلاک

حکام کا کہنا ہے کہ جمہوریہ ڈومینیک سے ٹکرانے والے اس سمندری طوفان کی رفتار 210 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی جس کے نتیجے میں بیس افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں

371264
ایریکا طوفان ڈومینیک جمہوریہ سے ٹکراگیا،بیس افراد ہلاک

ایریکا نامی طوفان جزائر کریبیئن سے ٹکرا گیا ۔
اس طوفان کے نیتجے میں جمہوریہ ڈومینیک میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ جمہوریہ ڈومینیک سے ٹکرانے والے اس سمندری طوفان کی رفتار 210 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی ۔
امکان ہے کہ یہ طوفان اپنا رخ تبدیل کرتےہوئے امریکی ریاست فلوریڈا سے پیر کے روز ٹکرا ئے گا جس کی وجہ سے ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں