میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا

میکسیکو کی ریاست کولیما میں کولیما آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا ہے ۔

370108
میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا

میکسیکو کی ریاست کولیما میں کولیما آتش فشاں پہاڑ نے لاوا اگلنا شروع کر دیا ہے ۔
پہاڑ سے نکلنے والی راکھ اور گیس دو کلومیٹر بلندی تک پہنچ رہی ہے اور پہاڑ میں وقتاً فوقتاً دھماکے بھی ہو رہے ہیں ۔ماہرین نے عوام کو آتش فشاں پہاڑ سے پانچ کلومیٹر دور رہنے کے بارے میں خبر دارکیا ہے ۔
دنیا کے خوفناک ترین پہاڑوں میں شامل کولیما آتش فشاں پہاڑ نے گزشتہ دنوں لاوا اگلانا شروع کر دیا تھا ۔اس سال کے آغاز میں بھی یہ پہاڑ متحرک ہو گیا تھا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں