وزیر اعظم داؤد اولو عبوری حکومت تشکیل دیں گے

صدر رجب طیب ایردوان نے وزیر اعظم احمد داؤد اولو کو عبوری حکومت تشکیل دینے کے فرائض سونپ دئیے ہیں ۔

369306
 وزیر اعظم داؤد اولو عبوری حکومت تشکیل دیں گے

صدر رجب طیب ایردوان نے وزیر اعظم احمد داؤد اولو کو عبوری حکومت تشکیل دینے کے فرائض سونپ دئیے ہیں ۔
وزیر اعظم احمد داؤد اولو پانچ روز کے اندر اندر نئی حکومت تشکیل دیں گے ۔ انھوں نے پریس کو اپنے روڈ میپ سے متعارف کروایا ۔ انھوں نے کہا کہ وہ حزب اختلاف کو اپنے پارلیمانی نمائندوں کوکابینہ میں فرائض کی آدائیگی کی پیش کش کریں گےکیونکہ اگر ہم نے ایسا نہ کیا تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہو گی ۔
صدر رجب طیب ایردوان نے کل قومی اسمبلی کے اسپیکر عصمت یلماز کیساتھ ملاقات کے بعد دوبارہ انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے ۔ ان کا اس فیصلے کو سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں