نائیجریا میں خود کش حملے کے نتیجے چھ افراد ہلاک

ایک بس اسٹاپ پر کیے جانے والے اس خود کش حملے میں 28 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حملے کے وقت سیکورٹی فورسز خودکش حملہ آور پر قابو پانے کی کوشش کرہے تھے ۔ اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے

340476
نائیجریا میں خود کش حملے کے نتیجے  چھ افراد  ہلاک

نائیجریا کے شمال مشرقی شہر دماترو میں کیے جانے والے خود کش حملے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک۔
ایک بس اسٹاپ پر کیے جانے والے اس خود کش حملے میں 28 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق حملے کے وقت سیکورٹی فورسز خودکش حملہ آور پر قابو پانے کی کوشش کرہے تھے ۔
اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔
علاقے میں گزشتہ ماہ ایک دس سالہ خود کش حملہ آور نے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں