آذربائیجان اورآرمینیاسرحدپرجھڑپوں کے نتیجےمیں5 آرمینی فوجی ہلاک

ان جھڑپوں میں تین آذری فوجیوں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ آذربائیجان کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کےمطابق آرمینی مسلح افواج نے آعدام اور حوجہ وند کے علاقے میں شدید بمباری کی ہے۔ اس بمباری کے جواب میں آذری قوتوں نے بھی بمباری کی

340143
آذربائیجان اورآرمینیاسرحدپرجھڑپوں کے نتیجےمیں5 آرمینی فوجی ہلاک

آذربائیجان اور آرمینیا سرحد پر ہونے والی جھڑپوں میں پانچ آرمینی فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
ان جھڑپوں میں تین آذری فوجیوں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
آذربائیجان کی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کےمطابق آرمینی مسلح افواج نے آعدام اور حوجہ وند کے علاقے میں شدید بمباری کی ہے۔
اس بمباری کے جواب میں آذری قوتوں نے بھی بمباری کی ۔
زخمی فوجیوں کو علاج کی غرض سے ہسپتال داخل کردیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں