داعش کی دو نمبر کی شخصیت ہلاک

خیالی کو 18 اگست کے روز ضلع موصل کے جوار میں ایک گاڑی پر سفر کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے: وائٹ ہاوس

337834
داعش کی دو نمبر کی شخصیت ہلاک

اطلاع کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش کے دوسرے نمبر کا سرغنہ ، کہ جس کو حاجی ممتاز کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا، فاضل الا خیالی ہلاک کر دیا گیا ہے۔
وائٹ ہاوس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک تحریری اعلان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیالی کو 18 اگست کے روز ضلع موصل کے جوار میں ایک گاڑی پر سفر کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق اس گاڑی میں داعش کا میڈیا اوپیریٹر ابو عبداللہ بھی شامل تھا۔
مزید بتایا گیا ہے کہ وسیع پیمانے کے اسلحہ، دھماکہ خیز مواد اور تنظیم کے کارندوں کی عراق اور شام کے درمیان جگہ بدلی کا بندوبست کرنے والے خیالی کی ہلاکت داعش کی کاروائیوں کو منفی لحاظ سے متاثر کرے گی۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں