ایکواڈور:حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں حکومت کی کان کنی سے متعلق پالیسیوں کے خلاف مقامی آبادی نے احتجاج کیا

336476
ایکواڈور:حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور میں حکومت کی کان کنی سے متعلق پالیسیوں کے خلاف مقامی آبادی نے احتجاج کیا ۔
مقامی آبادی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی پالیسیوں کے ذریعے قدرتی ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
پولیس کی سخت مداخلت نے مظاہرین کو سیخ پا کر دیا جس پر جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
واضح رہے کہ رافیل کوریا کی حکومت کی جانب سے ملک کی معدنی کانوں کو غیر ملکی کمپنیوں کوٹھیکے پر دینے کے نتیجے میں عوام مشتعل ہو رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں