سلوواکیہ میں دو طیاروں کا ٹکراو،سات پیرا شوٹر ہلاک 15 زخمی

سلوواکیہ میں دو طیاروں کے آپس میں ٹکرانے سے سات پیرا شوٹر ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں ۔

335835
 سلوواکیہ میں دو طیاروں کا ٹکراو،سات پیرا شوٹر ہلاک 15 زخمی


سلوواکیہ میں دو طیاروں کے آپس میں ٹکرانے سے سات پیرا شوٹر ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں ۔
ان طیاروں میں مظاہرے کے لیے ری ہرسلنگ کرنے والے 40 پیرا شوٹر پیرا شوٹر سوار تھے ۔ عینی شاہدین کیمطابق بعض پیرا شوٹروں نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچا لی ۔ دارالحکومت براٹسلاوا سے 150 کلامیٹر شمال میں واقع ایلاوہ قصبے میں پیش آنے والے اس حادثے کی تحقیق کروائی جا رہی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں