تیجن میں کیمیکلز کے گودام میں اتشزدگی ،ہلاکتوں کی تعداد 112

چین کے شہر تیجن میں خطرناک کیمیکلز کے گودام میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 112 تک پہنچ گئی ہے

329207
 تیجن میں کیمیکلز کے گودام میں  اتشزدگی ،ہلاکتوں کی تعداد 112

چین کے شہر تیجن میں خطرناک کیمیکلز کے گودام میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 112 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 95 افراد ابھی تک لاپتہ ہے۔ ہلاک ہونے والے 85 افراد کا تعلق فائر بریگیڈ کے عملے سے ہے ۔
آگ کو بھجانے کے دوران نئے دھماکے بھی ہوئے ۔ ان دھماکے سے سات ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ جن افراد کے مکانات کو نقصان پہنچا ہے انھیں اسکولوں میں منتقل کیا جا رہا ہے ۔
ہوا کے اثر سے زہریلی گیس کے شہروں میں پھیل جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں