برازیل: محلے میں فائرنگ کا واقعہ انیس افراد ہلاک

برازیل کے شہر ساو پاولو کے مغربی علاقے میں ایک محلے میں اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 19 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے

328029
برازیل: محلے میں فائرنگ کا واقعہ انیس افراد ہلاک

برازیل کے شہر ساو پاولو میں تین گھنٹوں کے دوران 19 افراد ہلاک کر دیئے گئے۔
شہر کے مغربی علاقے میں ایک محلے میں اندھا دھند فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 19 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔
واضح رہے کہ لاطینی امریکہ منظم جرائم اور پر تشدد واقعات کے اعتبار سے دنیا کے سر فہرست براعظم میں شامل ہے جس کا ثبوت بالخصوص حالیہ عرصے میں میکسیکو میں اجتماعی قبروں کا دریافت ہونا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں