پی کے کے تشدد بند کرے:مارک ٹونر

ہم تشدد کے خاتمے اور' پی کے کے ' کے دوبارہ حل مرحلے کی طرف لوٹنے کے خواہش مند ہیں۔ ٹونر

314941
پی کے کے تشدد بند کرے:مارک ٹونر

امریکی وزارت خزانہ نے دہشت گرد تنظیم 'پی کے کے' کے تشدد سے باز آنے اور حملوں کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے پریس کانفرنس کے دوران ترکی کے عراق کے شمال میں دہشت گرد تنظیم کے خلاف فضائی حملوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ " پی کے کے حملوں کو بند کرنے پر مجبور ہے"۔
ٹونر نے کہا کہ ہم تشدد کے خاتمے اور' پی کے کے ' کے دوبارہ حل مرحلے کی طرف لوٹنے کے خواہش مند ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں