نائجیریا میں حملہ

نائجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے

306219
نائجیریا میں حملہ

نائجیریا میں حملہ۔۔۔
نائجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حملے میں عیسائی آبادی کے 2 دیہاتوں کو نشانہ بنایا گیا۔
اطلاع کے مطابق حملے کے دوران دیہاتوں کے رہائشیوں نے فرار ہونے کی کوشش کی، فرار میں ناکام رہنے والوں کو فائر کر کے ہلاک کر دیا گیا اور گھروں کو نذرِ آتش کر دیا گیا۔
اتوار کے دن بھی اسی علاقے کے قصبے داماتورو میں خودکش حملے میں 15 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں