48 کلو میٹر طویل ٹریلروں کی قطار

برطانیہ سے فرانس سفر کے دروان 3500 ٹریلر ایک زیر زمین ٹنل میں پھنس کر رہ گئے ہیں

330327
48 کلو میٹر طویل ٹریلروں  کی قطار

فرانسیسی فیری بوٹس کے ملاحوں نے اپنی اجرتوں میں کٹوتیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر کام چھوڑ دیا ہے۔
ادھر برطانیہ سے فرانس سفر کرنے والے ساڑھے تین ہزار ٹریلر زیر زمین ایک ٹنل میں محصور ہو کر رہ گئے۔
ان ٹریلروں سے ٹھیک 48 کلو میٹر طویل قطار بن گئی۔ اس مسئلے سے نمٹنے کی کوششیں جاری ہیں۔
اس صورتحال پر خفتگی کا اظہار کرنے والے ڈرائیوروں کا غیر معینہ انتظار جاری ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں