فرار ہونے والے قیدیوں میں سے ایک ہلاک دوسرا زخمی، امریکہ

نیو یارک میں 26 جون کے روز 49 سالہ رچرڈ میٹ کسٹم اور سرحدی چوکی کا کنٹرول کرنے والے ایک ایجنٹ کی گولی سے ہلاک ہو گیا ہے تو 35 سالہ ڈیوڈ سویٹ کو زخمی حالت میں برآمد کیا گیا ہے

324500
فرار ہونے والے قیدیوں میں سے ایک ہلاک دوسرا زخمی، امریکہ

امریکی ریاست نیو یارک میں سخت حفاظتی اقدامات کی حامل کلنٹن جیل سے 6 جون کو فرار ہونے والے دو قیدیوں کے لیے شروع کردہ کاروائیوں میں ایک قیدی ہلاک جبکہ دوسرا 23 روز بعد شدید زخمی حالت میں پکڑا گیا ہے۔
نیو یارک میں 26 جون کے روز 49 سالہ رچرڈ میٹ کسٹم اور سرحدی چوکی کا کنٹرول کرنے والے ایک ایجنٹ کی گولی سے ہلاک ہو گیا ہے تو 35 سالہ ڈیوڈ سویٹ کو زخمی حالت میں برآمد کیا گیا ہے۔
35 سالہ ڈیوڈ کو 21 سال سے سیکورٹی افسر کے فرائض ادا کرنے والے جے کوک نے دو بار گولی مارتے شدید زخمی کر دیا، جس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
فرار ہونے والے دونوں قیدی قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کاٹ رہے تھے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں