یونانی پارلیمنٹ نے ریفرنڈم کے فیصلے کی منظوری دے دی

یونان میں ریفرنڈم کے حق میں 178 اسمبلی ممبران نے اور مخالفت میں 120 اسمبلی ممبران نے اپنا ووٹ استعمال کیا

322884
یونانی پارلیمنٹ نے ریفرنڈم کے فیصلے کی منظوری دے دی

یونان کی پارلیمنٹ نے ریفرنڈم کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔
یونان میں ریفرنڈم کے حق میں 178 اسمبلی ممبران نے اور مخالفت میں 120 اسمبلی ممبران نے اپنا ووٹ استعمال کیا۔
یہ ریفرنڈم ملک کو قرضہ فراہم کرنے والوں کی پیش کردہ تجویز کو قبول کرنے یا رد کرنے کے بارے میں کروائے جائیں گے۔
یونان کے وزیر اعظم الیکسس چپراس نے ریفرینڈم کے فیصلے کا جمعہ کے روز اعلان کیا تھا۔
یونان کے صدر کی طرف سے منظوری کی صورت میں 5 جولائی کو ریفرنڈم کروائے جائیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں