اٹلی کے کھلے سمندر سے مزید 500 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

اٹلی کی ساحلی محافظ قوتوں نے حالیہ دو روز میں 500 غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچایا ہے ۔

301865
اٹلی کے کھلے سمندر سے مزید 500 غیر قانونی تارکین وطن  گرفتار


بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین وطن کے مسئلے کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
اٹلی کی ساحلی محافظ قوتوں نے حالیہ دو روز میں 500 غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچایا ہے ۔ ان میں 52 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ کشتیوں میں سوار غیر قانونی تارکین وطن کو جہازوں میں بٹھا کر اٹلی کی بندر گاہ پر لے جایا گیا ۔ ان تارکین وطن کا تعلق شام ،بنگلہ دیش اور افریقی ممالک سے ہے ۔
2015 میں ماہی گیر اور انفلیٹیبل کشتیوں کیساتھ 50 ہزار غیر قانونی تارکین وطن اٹلی میں داخل ہوئے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں