نائیجریا میں خود کش دھماکہ،پچیس افراد ہلاک

شمال مشرقی نائیجریا کے صوبے آڈا ماوا میں واقع ایک بازار میں خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے

293287
نائیجریا میں خود کش دھماکہ،پچیس افراد ہلاک

شمال مشرقی نائیجریا کے صوبے آڈا ماوا میں واقع ایک بازار میں خود کش حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے۔
یاد رہے کہ اسی علاقے میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے گزشتہ ہفتے بھی ایک حملہ کیا تھا جس میں تیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
بوکو حرام تنظیم سن 2009 سے نائیجریا میں سرگرم عمل ہے جس کے گزشتہ سال سے اب تک کے حملوں میں 7300 سے زائد شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں