یورپ میں غیر قانونی تارکین وطن کا مسئلہ

زیرہ لامپیدوسا کے سمندر سے 234 غیر قانونی تارکین وطن کو بچاتے ہوئے اگوستا بندر گاہ کو لایا گیا ہے

297964
یورپ میں غیر قانونی تارکین وطن کا مسئلہ


زیادہ تر افریقہ سے اور جنگ جاری ہونے والے شام سے راہ فرار اختیار کرنے والے بحیرہ روم میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
اطالوی کوسٹ گارڈز نے بروز جمعہ 22 عدد غیر قانونی کشتیوں کا تعین کرنے کی اطلاع دی ہے کہ جن پر سوار افراد کی اکثریت لیبیا سے تعلق رکھتی ہے۔
ان میں سے زیادہ تر کو بچا لیا گیا ہے تو جزیرہ سیسلیا کے کھلے سمندر میں ایک کشتی پر موجود 17 مردہ افراد کو برآمد کیا گیا ہے۔
اس بوٹ پر سوار تین سو افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔
دوسری جانب جزیرہ لامپیدوسا کے سمندر سے 234 غیر قانونی تارکین وطن کو بچاتے ہوئے اگوستا بندر گاہ کو لایا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں