عمارت کی تعمیر کے دوران 60 ملین سال قبل کے فوسیل برآمد

نیڈا کی ریاست کیل گرے میں تعمیرات کے دوران کی جانے والی کھدائی کے دوران 60 ملین سال کے فوسیل برآمد ہوئے ہیں۔ ایدگیر نرن برگ نام کے کنیڈا کے باشندے نے اپنے گھر کی تعمیر کے دوران کھودی جانے والی بنیادوں کے دوران چٹانوں پر کئی ایک تصاویر کو کندہ دیکھا تو انہوں نے اس کھدائی کو روکتے ہوئے ان چٹانوں کے نمونوں کو دیکھانے کی غرض سے کیل گرے یونیورسٹی سے معائنہ کروانے کی درخواست کی

296664
عمارت کی تعمیر کے دوران 60 ملین سال قبل کے فوسیل برآمد

عمارت کی تعمیر کے دوران 60 ملین سال قبل کے فوسیل برآمد ۔
کنیڈا کی ریاست کیل گرے میں تعمیرات کے دوران کی جانے والی کھدائی کے دوران 60 ملین سال کے فوسیل برآمد ہوئے ہیں۔
ایدگیر نرن برگ نام کے کنیڈا کے باشندے نے اپنے گھر کی تعمیر کے دوران کھودی جانے والی بنیادوں کے دوران چٹانوں پر کئی ایک تصاویر کو کندہ دیکھا تو انہوں نے اس کھدائی کو روکتے ہوئے ان چٹانوں کے نمونوں کو دیکھانے کی غرض سے کیل گرے یونیورسٹی سے معائنہ کروانے کی درخواست کی ۔
یونیورسٹی کی جانب سے پیش کیے جانے والے نتائج میں چٹانوں پر 60 ملین سال قبل کی مچھیوں کے فوسیل موجود ہونے سے آگاہ کیا گیا ۔
چٹانوں کے ایک دوسرے کے اوپر تلے ہونے کی وجہ سے چٹانوں پر ان مچھلیوں کے فوسیل ایک تصویر کی شکل میں نظر آتے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں