مسئلہ قبرص جل کی جانب تیزی سے گامزن

مسئلہ قبرص کے پائیدار حل کے لیے قبرص کے دونوں رہنماؤں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں ۔

295520
مسئلہ قبرص جل کی جانب تیزی سے گامزن

مسئلہ قبرص کے پائیدار حل کے لیے قبرص کے دونوں رہنماؤں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں ۔
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے قبرص ایپن بارٹ عائدے کی زیر قیادت شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصظفیٰ عکنجی اور قبرصی یونانی انتظامیہ کے رہنما نیکوس اناستاسیادیس نے غیر جانبدار علاقے میں مذاکرات کیے۔ان مذاکرات میں مذاکراہ کار اوزدل نامی اور انڈییاس ماورو یانس اپنے وفود کیساتھ شریک تھے ۔
توقع ہے کہ ان مذاکرات کے بعد اعتماد افروز تدابیر کے دائرہ کار میں نئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔15 مئی کو شروع ہونے والے مذاکرات کے دوران سربراہان کیطرف سے ایک ماہ میں دو بار ملاقات کرنے اور مذاکراہ کاروں کا وقتاً فوقتاً مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں