روس کی فضائی مشقیں، دفاعی صلاحتیوں کا بھرپور مظاہرہ

روس نے مغربی قوتوں کو اپنی طاقت دکھانے کےلیے فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے جس میں اس نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے

289644
روس کی فضائی مشقیں، دفاعی صلاحتیوں کا بھرپور مظاہرہ

روس نے مغربی قوتوں کو اپنی طاقت دکھانے کےلیے فضائی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
ان مشقوں میں روس نے 25 فوجی طیاروں ،ہیلی کاپٹرون اور بار ہزار فوجیوں کا استعمال کیا ہے۔
ان مشقوں کے بعد روسی صدر ولا دیمیر پوٹین نے روس کی مسلح افواج کو شاندار خراج تحسین پیش کرتےہوئے کہا کہ ہماری دفاعی صنعت دنیا کے 27 فیصد ممالک کو اسلحہ بیچ رہی ہے جس کے نتیجے میں ہمیں گزشتہ سال 15 بلین 500 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل ہوئی ہے ۔
روسی صدر نے بتایا کہ ان کا ملک اس وقت دفاعی شعبے میں 91 ممالک سے تعاون کر رہا ہے جبکہ 2 ممالک ہمارے اسلحے کے بڑے خریدار ہیں۔
قابل توجہ بات یہ ہے کہ یہ مشقیں نیٹو اور اس کے اتحادی ممالک کی طرف سے شمالی قطب میں کی جانے والی مشقوں کے ساتھ ایک ہی دن کی گئی ہیں۔
ان مشقوں میں روس نے اپنے طویل مار میزائیلوں کا کامیاب تجربہ بھی کیا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں