پولینڈ: آنڈریژ ڈوڈا انتخابات کے فاتح

پولینڈ میں کل منعقدہ صدارتی انتخابات میں 53 فیصد ووٹوں کے ساتھ آنڈریژ ڈوڈا انتخابات کے فاتح رہے ہیں

287704
پولینڈ: آنڈریژ ڈوڈا انتخابات کے فاتح

پولینڈ میں کل منعقدہ صدارتی انتخابات میں 53 فیصد ووٹوں کے ساتھ آنڈریژ ڈوڈا انتخابات کے فاتح رہے ہیں۔
بیلٹ بکس کے نتائج کے بارے میں سروے رپورٹ کی روسے کنزرویٹو قانون و انصاف پارٹی کے امیدوار آنڈریژ ڈوڈا کے مقابلے میں صدر بورنیسلاو کومورووسکی نے 47 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔
ڈوڈا نے انتخابات کے پہلے راونڈ میں 34.8 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے۔
بیالیس سالہ ڈوڈا یورپی یونین سے فاصلے پر رہنے اور خواتین کے حقوق اور ابارشین جیسے موضوعات پر کنزرویٹو نقطہ نظر کے حامل ہیں۔
یہ نتائج موسم خزاں میں متوقع پارلیمانی انتخابات کے لئے ایک انڈیکیٹر کی حیثیت رکھتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں