کولمبیا میں شدید سیلاب سے 65 افراد ہلاک اور 150 لاپتہ

کولمبیا میں شدید سیلاب سے 65 افراد ہلاک اور 150 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

281436
کولمبیا میں شدید سیلاب سے 65 افراد ہلاک اور 150 لاپتہ

کولمبیا میں شدید سیلاب سے 65 افراد ہلاک اور 150 لاپتہ ہو گئے ہیں۔
شدید بارشوں اور لینڈ سلائڈنگ سے سلگار کے علاقے میں بے شمار مکانات منہدم ہو گئے ہیں اور بے شمار مٹی کے تودوں تلے دب کر رہ گئے ہیں ۔
چلی بھی شدید سیلاب کی زد میں ہے۔ بارشوں اور شدید طوفان سے لاس لاگوس کے علاقے میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ۔ کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی ہیں۔مواصلاتی نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے اور دریاؤں میں طغیانی آنے سے آٹھ مکانات کو نقصان پہنچا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں