ترکی آحسکہ ترکوں کے لیے اپنے دروازے کھول رہا ہے

یوکرائن میں آباد چھ لاکھ 77 ہزار آحسکہ ترکوں کو ترکی میں پناہ دی جائے گی۔ سرکاری گزٹ میں شائع کردہ رپورٹ کے مطابق سن 2015 میں چھ لاکھ 77 ہزار آحسکہ ترکوں کو ترکی میں پناہ گزینوں کے طور پر قبول کیا جائے گا۔

277943
ترکی آحسکہ ترکوں کے لیے اپنے دروازے کھول رہا ہے

ترکی آحسکہ ترکوں کے لیے اپنے دروازے کھول رہا ہے۔
یوکرائن میں آباد چھ لاکھ 77 ہزار آحسکہ ترکوں کو ترکی میں پناہ دی جائے گی۔
سرکاری گزٹ میں شائع کردہ رپورٹ کے مطابق سن 2015 میں چھ لاکھ 77 ہزار آحسکہ ترکوں کو ترکی میں پناہ گزینوں کے طور پر قبول کیا جائے گا۔
اطلاعات کے مطابق یوکرائن میں خاص طور پر ایسے علاقوں جہاں ہر جنگ جاری ہے میں آباد ترک باشندے جو ترکی آنے کے خواہاں ہیں کو سب سے پہلے ترکی آنے دیا جائے گا۔
وزارتِ خارجہ کی 20 اپریل کی قرار داد کو 27 اپریل کو منظور کرلیا گیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں