میکسیکو میں مدر ڈے کے موقع پرماوں کا لاپتہ بچوں کےلیے مظاہرہ

ماوں نے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں اپنے مظاہرے میں بچوں کو تلاش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آنسووں سے لبریز آنکھوں کے ساتھ مظاہرہ کرنے والی ماوں نے حکام سے اپنے فرائض ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا

269608
میکسیکو میں مدر ڈے کے موقع پرماوں کا  لاپتہ بچوں کےلیے مظاہرہ

مدر ڈے کے موقع پر میکسیکو میں لاپتہ بچوں کے خلاف ماوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
ماوں نے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں اپنے مظاہرے میں بچوں کو تلاش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
آنسووں سے لبریز آنکھوں کے ساتھ مظاہرہ کرنے والی ماوں نے حکام سے اپنے فرائض ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔
میکسیکو جو گزشتہ کئی سالوں سے منشیات کی اسمگلنگ اور تشدد کے واقعات کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے ماہ ستمبر میں ایک اسکول پر مافیا کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے دوران43 بچوں کو اغوا کرلیا گیا تھا اور اس وقت سے یہ بچے لاپتہ چلے آرہے ہیں۔
مائیں گزشتہ کئی ماہ سے لاپتہ اپنے ان بچوں کے تلاش کے لیے مظاہروں کا سلسلہ حاری رکھے ہوئے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں