معطل قبرص مذاکرات کو شروع کرنے کے لیے پہلا قدم

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفےٰ اَکن جی اور قبرصی یونانی انتظامیہ کے رہنما نکوس اَناس تاسیادیس آج شام کے کھانے پر یکجا ہوں گے۔

269851
معطل قبرص  مذاکرات  کو شروع کرنے کے لیے پہلا قدم

قبرص میں مذاکرات کو نئے سرے سے شروع کرنے کے لیےپہلا قدم اٹھایا جا رہا ہے۔
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر مصطفےٰ اَکن جی اور قبرصی یونانی انتظامیہ کے رہنما نکوس اَناس تاسیادیس آج شام کے کھانے پر یکجا ہوں گے۔
ہونے والے مذاکرات میں ماہ اکتوبر سے لے کر اب تک ملتوی کیے جانے والے مذاکرات کا جائزہ لیتے ہوئے بعد کے مذاکرات کا تعین کرنے اور اس سلسلے میں تمام پہلووں کا جائزہ لینے کی غرض سے دونوں رہنما آج شام کے کھانے پر یکجا ہو رہے ہیں۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں