جرمنی :مسجد کو تباہ کرنے کی کوشش ناکام ،چار افراد گرفتار

واضح رہے کہ ملک بھر میں انتہا پسند تنظیموں کے خلاف پولیس نے کاروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں

263928
جرمنی :مسجد کو تباہ کرنے کی کوشش ناکام ،چار افراد گرفتار

جرمنی میں ایک مسجد اور پناہ گزینوں کے ہاسٹلز پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔
پولیس کی کاروائی میں ایک خاتون سمیت چار افراد گرفتار کیے گئے ۔
چھاپے کے دوران پولیس نے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا ہے ۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں انتہا پسند تنظیموں کے خلاف پولیس نے کاروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں