شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر کی تقریب حلف برداری

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے چوتھے صدر اکنجی نےحلف اٹھانے کے بعد سابق صدر درویش ایر اولو سے اختیارات حاصل کیے ۔

256837
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر کی تقریب حلف برداری

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے نئے صدر مصطفیٰ اکنجی کی حلف اٹھا لیا ہے
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے چوتھے صدر اکنجی نےحلف اٹھانے کے بعد سابق صدر درویش ایر اولو سے اختیارات حاصل کیے ۔
حلف برداری کی تقریب میں نائب وزیر اعظم بلنت آرنچ بھی موجود تھے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں