کریٹ جزیرے کے کھلے سمندر میں 4٫1 کی شدت زلزلے کے جھٹکے

وزارتِ اعظمیٰ کے قدرتی آفات اور ہنگامی صورت حال سے نبٹنے کے ادارے آفاد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اج صبح سات بجکر آتھ منٹ پر کریٹ کے جزیرے میں 4٫1 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

248525
کریٹ جزیرے کے کھلے سمندر میں 4٫1 کی شدت زلزلے کے جھٹکے

کریٹ جزیرے کے کھلے سمندر میں 4٫1 کی شدت زلزلے کے جھتکے محسوس کیے گئے ہیں۔
وزارتِ اعظمیٰ کے قدرتی آفات اور ہنگامی صورت حال سے نبٹنے کے ادارے آفاد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اج صبح سات بجکر آتھ منٹ پر کریٹ کے جزیرے میں 4٫1 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
موُ لا لی تحصیل ڈاتچا کے دیہات یازی کھوئے سے 180 کلو میٹر کے فاصلے پر اور 7٫12 کلو میٹر گہرائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں