کیوبا کو دہشت گرد ممالک کی فہرست سے نکالا جائے : امریکہ
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ وہ کیوبا کا نام ا دہشت گردی کے سر پرست ممالک کی فہرست سے خارک کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں
236361
امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ وہ کیوبا کا نام ا دہشت گردی کے سر پرست ممالک کی فہرست سے خارک کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
امریکی سربراہ نے کانگریس کو اپنے اس ارادے سے مطلع کرتے ہوئے ایک رپورٹ بھی روانہ کر دی ہے ۔
اس سے قبل امریکی محکمہٴخارجہ نے معاملے کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا تھ کہ گزشتہ چھ ماہ سےکیوبا نے بین الاقوامی دہشت گردی کو کوئی حمایت فراہم نہیں کی ہے اور اس نے امریکہ کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ مستقبل میں اُس کا ایسا کرنے کا بھی کوئی ارادہ نہیں ہے ۔
متعللقہ خبریں
![ایکواڈور میں شدید بارشوں کے بعد لرزش اراضی کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/b83e/dce2/57c3/6671493042d5b.jpg?time=1718704934)
ایکواڈور میں شدید بارشوں کے بعد لرزش اراضی کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک
بنوس ڈی اگوا سانتا کے علاقے میں مٹی کے تودے گرنے کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا