ہیٹی: تارکین وطن سے بھرا جہاز ڈوب گیا، درجنوں ہلاک

ہیٹی کے شمال میں ایک بحری جہاز ڈوب گیا جس پر سوار تارکین وطن میں سے 21 ہلاک اور 17 لا پتہ ہو گئے

232790
ہیٹی: تارکین وطن سے بھرا جہاز ڈوب گیا، درجنوں ہلاک

ہیٹی کے شمال میں ایک بحری جہاز ڈوب گیا جس پر سوار تارکین وطن میں سے 21 ہلاک اور 17 لا پتہ ہو گئے۔
ہیٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ پروویڈنسیالیس نامی جزیرے پر پہنچنے کی کوشش میں اور خراب موسم کی وجہ سے پیش آیا ۔
گمشدہ تارکین وطن کی تلاش جاری ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں