امریکہ: ریپبلیکنز کی کثیر تعداد ایران جوہری معاہدےکےخلاف

مغربی ممالک اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام کے حوالے سے مفاہمت کے حوالے سے امریکی کانگریس میں ریپبلیکنز کی اکثریت معاہدے کے نکات کی مخالفت کر رہی ہے

232019
 امریکہ: ریپبلیکنز کی کثیر تعداد ایران جوہری معاہدےکےخلاف

مغربی ممالک اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام کے حوالے سے مفاہمت کے بعد توقع ہے کہ اس سلسلے میں حتمی معاہدہ تیس جون تک طے کرلیا جائے گا ۔
اس حوالے سے امریکی کانگریس میں ریپبلیکنز کی اکثریت معاہدے کے نکات کی مخالفت کر رہی ہے۔
صدر اوباما نے اس سلسلے میں ریپبلیکنز کے سینیٹر باب کارکر سے ٹیلیفون بات چیت میں واضح کیا کہ ایران کے تنازعے کا حل صرف سیاسی و سفارتی طریقے سے ہی ممکن ہے ۔
باور رہے کہ سینیٹ کے خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے صدر کورکر ایران کے ساتھ معاہدے کےلیے امریکی کانگریس کی منظوری پر مبنی ایک شرطیہ قرار داد پیش کرنے کی تیاری کر رہے ہیں جسے توقع ہے کہ صدر اوباما کی مخالفت حاصل ہوگی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں