روسی ہیکرز نے وائٹ ہاوس کے کمپیوٹرز کو ہیک کرلیا :سی این این

سی این این نے دعوی کیا ہےکہ بعض روسی ہیکرز نے امریکی صدر براک اوباما کے یومیہ پروگرام سے متعلق معلومات حاصل کر لی ہیں

231215
روسی ہیکرز نے وائٹ ہاوس کے کمپیوٹرز کو ہیک کرلیا :سی این این

سی این این نے دعوی کیا ہےکہ بعض روسی ہیکرز نے امریکی صدر براک اوباما کے یومیہ پروگرام سے متعلق معلومات حاصل کر لی ہیں۔
امریکی ٹیلی ویژن چینل نے بتایا ہے کہ روسی ہیکرز نے پہلے امریکی محکمہ خارجہ کے کمپیوٹر نیٹ ورک اور بعد ازاں وائٹ ہاوس کے کمیپوٹر نظام میں گھس کر معلومات اکٹھا کی ہیں۔

اس بارے میں وائٹ ہاوس کی سلامتی کونسل کے ترجمان مارک اسٹروح نے کہا کہ یہ خبریں بے بنیاد ہیں۔ ہمیں اس طرح کی خبریں گزشتہ سال بھی ملی تھیں جس پر ہم نے احتیاطی تدابیر کا بر وقت استعمال کیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں