مالی:ساڑھے تین سال بعد ولندیزی شہری رہا

مالی میں سرگرم عمل دہشت گرد تنظیم اکمی کے قبضے میں ساڑھے تین سال سے اسیر ولندیزی شہری جیک رایک کو فرانسیسی فوج کی مدد سے رہا کر والیا گیا

229120
مالی:ساڑھے تین سال بعد ولندیزی شہری رہا

مالی میں سرگرم عمل دہشت گرد تنظیم اکمی کے قبضے میں ساڑھے تین سال سے اسیر ولندیزی شہری جیک رایک کو فرانسیسی فوج کی مدد سے رہا کر والیا گیا ۔
مذکورہ ولندیزی شہری کو فرانسیسی فوج نے اتفاقًا ایک عمارت پر چھاپے کے دوران بازیاب کیا ۔
بتایا گیا ہے کہ جیک کی صحت بہتر ہے جو کہ ٹمبکٹو شہر میں اپنی چھٹیاں گزارتے وقت القائدہ کی ذیلی شاخ اکمی نامی تنظیم کے ہاتھوں اغوا ہو گیا تھا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں