روس کے مشرق میں فیری بوٹ حادثے میں 54 افراد ہلاک

کامچاتکا کے علاقے کی انتظامیہ نے فیری بوٹ میں سوار 132 افراد میں سے 63 کو بچائے جانے اور لاپتہ ہونے والے 15 افراد کی تلاش کے کام کو جاری رکھنے سے آگاہ کیا ہے۔ فیر بوٹ میں 78 روسی باشندوں کے علاوہ میانمار ، لیتھوانیا ، یوکرائن اور وانوآتو کے علاقے کے افراد سوار تھے

222106
روس کے مشرق میں فیری بوٹ حادثے میں 54 افراد ہلاک

روس کے مشرق میں کام چاتکا کے علاقے میں اوحتسک سمندر میں ماہی گیروں کی فیری بوٹ کے ڈوبنے کے نتیجے میں 54 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
کامچاتکا کے علاقے کی انتظامیہ نے فیری بوٹ میں سوار 132 افراد میں سے 63 کو بچائے جانے اور لاپتہ ہونے والے 15 افراد کی تلاش کے کام کو جاری رکھنے سے آگاہ کیا ہے۔
فیر بوٹ میں 78 روسی باشندوں کے علاوہ میانمار ، لیتھوانیا ، یوکرائن اور وانوآتو کے علاقے کے افراد سوار تھے۔
اس حادثے کی وجہ کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ روس کی انٹر فیکس خبر ایجنسی کے مطابق فیری بوٹ کے کا حادثہ برف کے تودوں سے ٹکرانے کی وجہ سے ہونے سے آگاہ کیا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں