ترکی کا نئی صدر ایرینا ولاک کو مبارکباد کا پیغام

ترکی نے مولدووگیوک اغوز ییری خود مختار علاقے میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی ایرینا ولاک کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے ۔

278930
ترکی کا نئی صدر ایرینا ولاک کو مبارکباد کا پیغام

ترکی نے مولدووگیوک اغوز ییری خود مختار علاقے میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی ایرینا ولاک کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے ۔
وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ مولدوو میں 22 مارچ کو جمہوری اور پر امن ماحول میں ہونے والے انتخابات سے ہمیں دلی مسرت ہوئی ہے۔ترکی مولدوو کی نئی صدر کیساتھ مولدوو کی علاقائی سالمیت کے تحفظ ،عوام کی رفاح اور خوشحالی کے لیے اپنے تعاون کو جاری رکھے گا ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں