لڑکیاں ہر صورت میں تعلیم حاصل کریں :مشیل اوباما

امریکہ کی فسٹ لیڈی مشیل اوباما جاپان کے پانچ روزہ دورے پر تشریف لے گئی ہیں ۔ان کے اس دورے کا مقصد لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔

272370
لڑکیاں ہر صورت میں تعلیم حاصل کریں :مشیل اوباما

امریکہ کی فسٹ لیڈی مشیل اوباما جاپان کے پانچ روزہ دورے پر تشریف لے گئی ہیں ۔ان کے اس دورے کا مقصد لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔مشیل اوباما آج جاپانی وزیراعظم شنزوایبے اور ان کی اہلیہ کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کریں گی۔ امریکی فسٹ لیڈی ترقی پذیر ممالک میں لڑکیوں کو سکول بھیجنے کی اہمیت اجاگر کرنے کی غرض سے منعقدہ تقریبوں میں بھی شرکت بھی کریں گی۔ جاپان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وہ جمعہ کو کمبوڈیا روانہ ہو جائیں گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں