علیحدگی پسند کیطرف سے منسک امن معاہدے کی خلاف ورزی

جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ مشرقی یوکرائن کے علیحدگی پسند گروہ منسک امن معاہدے پر پوری طرح عمل درآمد نہیں کر رہے ہیں ۔

270758
علیحدگی پسند کیطرف سے  منسک امن معاہدے  کی خلاف ورزی

جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے کہا ہے کہ مشرقی یوکرائن کے علیحدگی پسند گروہ منسک امن معاہدے پر پوری طرح عمل درآمد نہیں کر رہے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ اگلے محاذوں سے بھاری ہتھیاروں کی واپسی ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود علیحدگی پسندوں کی جانب سے امن معاہدے کے منافی واضح سرگرمیاں اور خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں۔ جبتک مِنسک امن معاہدے پر پوری طرح عمل نہیں کیا جاتا اس وقت تک روس پر عائد پابندیاں کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں