ماسکو کا مناستر آگ کی لپیٹ میں

تقریباً 300 میٹر رقبے پر لگی ہوئی اس آگ پر بڑی تگ و دو کے بعد قابو پالیا گیا ہے۔ دارالحکومت ماسکو میں سولہویں صدی سے تعلق رکھنے والے اس مناستر کو اس وقت آگ نے لپیٹ میں لے لیے جب اس کی مرمت کی جا رہی تھی

266143
ماسکو کا مناستر آگ کی لپیٹ میں

روس میں یونیسکو کی عالمی فہرست میں شامل نووہ دے ویچ مناستر میںآگ لگ گئی ہے۔
تقریباً 300 میٹر رقبے پر لگی ہوئی اس آگ پر بڑی تگ و دو کے بعد قابو پالیا گیا ہے۔
دارالحکومت ماسکو میں سولہویں صدی سے تعلق رکھنے والے اس مناستر کو اس وقت آگ نے لپیٹ میں لے لیے جب اس کی مرمت کی جا رہی تھی۔
آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
نووہ دے ویچ مناستر ماسکو میں سب سے زیادہ زیارت کی جانے والی عمارتوں میں سے ایک ہے۔
ترکی کے مشہور شاعر ناظم حکمت نووہ دے ویچ مناستر کے باغیچے ہی میں مدفون ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں