بیلجیم میں پولیس کے خلاف مظاہرہ

بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں گزشتہ چار برسوں سے ہر سال منعقد ہونے والے "15 مارچ کو پولیس کے تشدد کا خاتمہ" جلسے کا امسال بھی اہتمام کیا گیا ہے

266140
بیلجیم میں پولیس کے خلاف مظاہرہ

برسلز میں " پولیس کے شدت آمیز مؤقف" کے خلاف احتجاج ۔۔
بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں گزشتہ چار برسوں سے ہر سال منعقد ہونے والے "15 مارچ کو پولیس کے تشدد کا خاتمہ" جلسے کا امسال بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
سیمونس میٹرو کے سامنے یکجا ہونے والے سینکڑوں افراد نے اس جلسے میں شرکت کی۔
اس دوران کی گئی تقریروں میں بیلجین پولیس کے غیر ملکیوں کے ساتھ مفروضات سے کام لینے اور ان پر تشدد کرنے کا دعوی کیا گیا۔
یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ پولیس کے خلاف درج شکایات کا اسی فیصد ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جاتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں