میانمار میں کثیر زوجیت ممنوع

میانمار میں ازدواجی قانون میں متوقع تبدیلی کے ساتھ کثیر زوجیت کو ممنوع قرار دیا جا رہا ہے

264423
میانمار میں کثیر زوجیت ممنوع

میانمار میں ازدواجی قانون میں متوقع تبدیلی کے ساتھ کثیر زوجیت کو ممنوع قرار دیا جا رہا ہے۔
حزب اقتدا ر پارٹی کے پارلیمنٹ میں پیش کردہ آئینی بل کے مطابق شادی شدہ افراد موجودہ شادی کو ختم کئے بغیر دوسری شادی نہیں کر سکیں گے۔
یہ بل غیر سرکاری طریقوں سے دو یا تین شادیاں کرنے والوں کو اپنی بیویوں کو ہرجانہ ادا کرنےا ور 10 سال تک سزائے قید پر مبنی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل میانمار میں مردوں پر شادیوں کی تعداد کے بارے میں کوئی پابندی نہیں تھی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں